74ebacf9fe5592a5b4ad78626e1b43d1 e1675664250380 UrduGazette

ویوو نے کیمرہ فیچرز کیساتھ سمارٹ فونز 5G V25 اور V2 5 e پاکستان میں متعارف کروا دیئے.

ویوو نےسمارٹ فونز 5G V25 اور V2 5 e متعارف کروا دیئے.
74ebacf9fe5592a5b4ad78626e1b43d1 2 UrduGazette

لاہور (اردو گزٹ) ویوو نے آج اپنے جدید ترین سمارٹ فونز کی Vسیریز میں دو نئے سمارٹ فونز V25 5Gاور V25e متعارف کروائے ہیں۔ V23سیریز کی بے پناہ مقبولیت کے بعد ویوو کے ان نئے سمارٹ فونز نے انڈسٹری میں ایک بار پھر اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ V25 5Gاور V25e سمارٹ فونزکےلئے ویوو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ملک کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم کے ساتھ V25سیریز کے برانڈ ایمبیسڈر کی حیثیت سے شراکت داری جاری رکھی ہے۔
Vivo V25 Blue UrduGazette

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں